مندرجات کا رخ کریں

ورجل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ورجل
ورجل کی عکاسی
پیدائشپیوبلیس ورجلیس مارو
15 اکتوبر 70 قبل مسیح
نزد مانتووا، سیزلپائن گال، رومی جمہوریہ
وفات21 ستمبر، 19 ق م (عمر 50 سال)
بیرندیسی، اطالیہ، رومی سلطنت
پیشہشاعر
قومیترومی
اصنافرزمیہ، دیہاتی شاعری، راعیانہ شاعری
ادبی تحریکآگسٹسی شاعری

ورجل 15 اکتوبر 70 قبل مسیح کو پیدا ہوا۔ وہ روم سب سے عظیم شاعر مانا جاتا ہے۔ اس کی لکھی ہوئی نظم اینیڈ (aeneid) قدیم روم کے زمانے سے لے کر آج تک ایک قومی رزمیہ (national epic) کا درجہ رکھتی ہے۔ اس نے یہ 29 قبل مسیح سے 19 قبل مسیح کے درمیان میں لکھی تھی۔ یہ اس کا بہترین کام اور مغربی ادب کی تاریخ کی سب سے اہم نظم ہے۔ رواج کے مطابق ورجل نے 19 قبل مسیح کو یونان کا سفر کیا تا کہ اینیڈ پر نظر ثانی کر سکے۔ یونان کے شہر میگارا کے پاس سے گزرتے ہوئے اسے بخار ہو گیا۔ بحری جہاز سے اٹلی جاتے ہوئے وہ مزید بیماری سے مزید کمزور ہو گیا۔ اور اطالیہ میں برینڈیسی کی بندرگا پر 21 ستمبر 19 قبل مسیح کو اس کا انتقال ہو گیا۔

حوالہ جات

[ترمیم]

بیرونی روابط

[ترمیم]
pFad - Phonifier reborn

Pfad - The Proxy pFad of © 2024 Garber Painting. All rights reserved.

Note: This service is not intended for secure transactions such as banking, social media, email, or purchasing. Use at your own risk. We assume no liability whatsoever for broken pages.


Alternative Proxies:

Alternative Proxy

pFad Proxy

pFad v3 Proxy

pFad v4 Proxy