مندرجات کا رخ کریں

مکشاف

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

مِکشاف (decetor) یا محساس (sensor) کسی بھی ایسی شے، اختراع یا آلے کو کہا جاتا ہے کہ جو کسی بھی قسم کا کوئی اشارہ (signal) شناخت کرنے یا انکـشاف (detection) کرنے کی صلاحیت رکھتا ہو۔ مثال کے طور پر ایک برقی آلہ جو ریڈیو سگنل (radio signals) اور / یا تابکاری (radioactivity) کو شناخت کرتا ہے۔ ایک قابل ذکر بات یہ ہے کہ detector ایک انسان کو بھی کہا جاتا ہے جو کوئی راز معلوم کرنے کی کوشش کرتا ہو، اردو میں عام طور پر اس کو جاسوس کہا جاتا ہے، مکشاف کا لفظ انسانی detector یا detective یا جاسوس کے لیے بھی صحت کے ساتھ قابل استعمال ہے۔

  • detect: کشف (مصدر) / یکشف (فعل)
  • detector: مکشاف
  • detection: اکتشاف

تسمیات

[ترمیم]

مکشاف دراصل عربی لفظ کشف سے نکلا ہے جس کا مطلب ہے کھوج لگانا، پتہ لگانا، سراغ رسانی کرنا۔ محساس بھی عربی زبان کے لفظ حس یا احساس سے ماخوذ ہے جس کا مطلب ہے کسی چیز کو معلوم کرنا، محسوس کرنا وغیرہ۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]
pFad - Phonifier reborn

Pfad - The Proxy pFad of © 2024 Garber Painting. All rights reserved.

Note: This service is not intended for secure transactions such as banking, social media, email, or purchasing. Use at your own risk. We assume no liability whatsoever for broken pages.


Alternative Proxies:

Alternative Proxy

pFad Proxy

pFad v3 Proxy

pFad v4 Proxy