مندرجات کا رخ کریں

جنگ انقرہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
جنگ انقرہ (جنگ انگورہ)
 
عمومی معلومات
ملک ترکیہ   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مقام 40°09′N 32°57′E / 40.15°N 32.95°E / 40.15; 32.95   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
متحارب گروہ
تیموری سلطنت عثمانی سلطنت
قائد
تیمور بایزید اول
قوت
140،000 85،000
نقصانات
15 سے 25 ہزار ہلاک شدگان و زخمی 15 سے 40 ہزار ہلاک شدگان و زخمی
نقشہ

جنگ انقرہ 20 جولائی 1402ء (805ھ) میں تیموری سلطنت کے بانی امیر تیمور اور عثمانی سلطان بایزید یلدرم کے درمیان لڑی گئی۔ دونوں کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے بعد تیموری و عثمانی افواج انقرہ کے مقام پر آمنے سامنے ہوئیں۔ جنگ میں امیر تیمور نے دوکھے اور بہت چالاکی سے فتح حاصل کرکے ثابت کر دیا کہ وہ دنیا کا سب سے طاقتور حکمران ہے۔ سلطان بایزید ا یلدرم پنے ایک بیٹے اور چند جرنیلوں سمیت گرفتار ہوا اور تیمور اسے سمرقند لے گیا جہاں وہ اگلے سال انتقال کرگیے۔ اس شکست کے نتیجے بایزید کے ایک بیٹے محمد اول نے سلطنت کی گذشتہ عظمت کو دوبارہ بحال کیا۔


حوالہ جات

[ترمیم]
pFad - Phonifier reborn

Pfad - The Proxy pFad of © 2024 Garber Painting. All rights reserved.

Note: This service is not intended for secure transactions such as banking, social media, email, or purchasing. Use at your own risk. We assume no liability whatsoever for broken pages.


Alternative Proxies:

Alternative Proxy

pFad Proxy

pFad v3 Proxy

pFad v4 Proxy