بوہیمیا
Appearance
Čechy | |
---|---|
تاریخی علاقہ | |
سرکاری نام | |
بوہیمیا | |
بوہیمیا (شنز) موجودہ چیک جمہوریہ کے مطابق | |
ملک | چیک جمہوریہ |
دار الحکومت | پراگ |
رقبہ | |
• کل | 52,065 کلومیٹر2 (20,102 میل مربع) |
آبادی | |
• کل | 6,500,000 |
• کثافت | 120/کلومیٹر2 (320/میل مربع) |
منطقۂ وقت | مرکزی یورپی وقت (UTC+1) |
• گرما (گرمائی وقت) | مرکزی یورپی گرما وقت (UTC+2) |
بوہیمیا (Bohemia) (چیک: Čechy;[1] جرمن: Böhmen (معاونت·معلومات); پولش: Czechy; فرانسیسی: Bohême; لاطینی: Bohemia) وسطی یورپ کا ایک تاریخی ملک ہے جو روایتی چیک زمین کے دو تہائی مغربی حصے پر مشتمل ہے۔ یہ عصر حاضر کے چیک جمہوریہ میں واقع ہے اور اس کا دارالحکومت پراگ ہے۔ یہ موراویا اور چیک سیلیسیا کے ساتھ مل کر تاریخی سر زمین چیک بناتا ہے۔
حوالہ جات
[ترمیم]بیرونی روابط
[ترمیم]ویکی ذخائر پر بوہیمیا سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- بوہیمیا
- صوبہ بوہیمیا - چیک کیتھولک چرچ - سرکاری ویب گاہ (انگریزی میں)