Content-Length: 252314 | pFad | http://ur.wikipedia.org/wiki/25_%D8%B3%D8%AA%D9%85%D8%A8%D8%B1

25 ستمبر - آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا مندرجات کا رخ کریں

25 ستمبر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
23 ستمبر 24 ستمبر 25 ستمبر 26 ستمبر 27 ستمبر

واقعات

[ترمیم]
  • 1396ءسلطنت عثمانیہ اور مسیحی اتحاد درمیان میں جنگ نکوپولس لڑی گئی۔
  • 1911ء – اٹلی نے ترکی کے خلاف جنگ کا اعلا ن کیا۔
  • 1947ء – کشمیری رہنما پنڈت پریم ناتھ بزاز نے شیخ عبد اللہ سے مطالبہ کیا کہ وہ کشمیریوں کے پاکستان کے ساتھ الحاق میں رکاوٹ نہ بنیں۔
  • 1964ء – عدالت عطمی پاکستان نے جماعت اسلامی پر پابندی غیر قانونی قراردیتے ہوئے بحال کر دیا۔
  • 1967ء – سابق صدر پاکستان ایوب خان نے ڈھاکہ میں ٹی وی اسٹیشن کا افتتاح کیا۔
  • 1981ء – سینڈرا ڈے ڈی کونر امریکی عدالت عظمی کی پہلی خاتو ن منصف بنیں۔
  • 1990ءاقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے عراق کے خلاف فضائی امتناع نافذ کرنے کے لیے ووٹ لیا کیوبا مخالفت میں ووٹ دینے والا واحد ملک تھا۔
  • 2003ء – ہوکیڈو کے جاپانی جزیرہ میں آ ٹھ اعشاریہ صفر کی شدت کا زلزلہ آیا۔

ولادت

[ترمیم]

وفیات

[ترمیم]

تعطیلات و تہوار

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]








ApplySandwichStrip

pFad - (p)hone/(F)rame/(a)nonymizer/(d)eclutterfier!      Saves Data!


--- a PPN by Garber Painting Akron. With Image Size Reduction included!

Fetched URL: http://ur.wikipedia.org/wiki/25_%D8%B3%D8%AA%D9%85%D8%A8%D8%B1

Alternative Proxies:

Alternative Proxy

pFad Proxy

pFad v3 Proxy

pFad v4 Proxy