پی وی نرسمہا راؤ
پی وی نرسمہا راؤ | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(تیلگو میں: పాములపర్తి వెంకట నరసింహారావు) | |||||||
مناصب | |||||||
رکن آندھرا پردیش قانون ساز اسمبلی | |||||||
برسر عہدہ 1957 – 1977 |
|||||||
وزیر اعلیٰ آندھرا پردیش | |||||||
برسر عہدہ 30 ستمبر 1971 – 10 جنوری 1973 |
|||||||
| |||||||
وزیر خارجہ بھارت | |||||||
برسر عہدہ 14 جنوری 1980 – 19 جولائی 1984 |
|||||||
| |||||||
وزیر امور داخلہ | |||||||
برسر عہدہ 19 جولائی 1984 – 31 دسمبر 1984 |
|||||||
وزیر دفاع | |||||||
برسر عہدہ 31 دسمبر 1984 – 25 ستمبر 1985 |
|||||||
وزیر امور داخلہ | |||||||
برسر عہدہ 12 مارچ 1986 – 12 مئی 1986 |
|||||||
وزیر خارجہ بھارت | |||||||
برسر عہدہ 25 جون 1988 – 2 دسمبر 1989 |
|||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 28 جون 1921ء [1][2][3][4][5][6] | ||||||
وفات | 23 دسمبر 2004ء (83 سال)[7][1][2][8][3][4][5] دہلی |
||||||
وجہ وفات | دورۂ قلب | ||||||
طرز وفات | طبعی موت | ||||||
شہریت | برطانوی ہند (–14 اگست 1947) بھارت (26 جنوری 1950–) ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–26 جنوری 1950) |
||||||
جماعت | انڈین نیشنل کانگریس | ||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | جامعہ عثمانیہ، حیدرآباد راشٹرسنت تکڑو جی مہاراج ناگپور یونیورسٹی ممبئی یونیورسٹی نارتھ ایسٹ ہل یونیورسٹی نظام کالج |
||||||
پیشہ | سیاست دان ، ناول نگار ، حریت پسند ، شاعر ، مفسرِ قانون [9]، وزیر [9]، مصنف | ||||||
مادری زبان | تیلگو | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [10]، مراٹھی ، اڑیہ ، سنسکرت ، کنڑ زبان ، تمل ، اردو ، گجراتی ، فرانسیسی ، عربی ، ہسپانوی ، جرمن ، فارسی ، تیلگو | ||||||
شعبۂ عمل | قانون [11]، سیاست [11]، معاشیات [11] | ||||||
درستی - ترمیم |
نرسہما راؤ راجیو گاندھی کے قتل کے بعد گانگرس پارٹی کی جانب سے 1991 سے 1996 تک بھارت کے وزیرِاعظم رہے۔پی وی نرسہما راؤ نے ہی نوے کی دہائی میں بھارت میں آنے والی اقتصادی تبدیلیوں کا آغاز کیا۔ نرسہما راؤ نہرو گاندھی خاندان کے علاوہ واحد بھارتی وزیرِاعظم تھے جنھوں نے پانچ برس کی مقررہ مدت پوری کی۔ان کے دورِ اقتدار میں ہی دسمبر 1992 میں بابری مسجد کا سانحہ پیش آیا تھا جس کے نتیجے میں بھارت میں ہندو مسلم فسادات پھوٹ پڑے تھے۔دل کا دورہ پڑنے سے دہلی میں ان کا انتقال ہوا۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب ربط: https://d-nb.info/gnd/119260468 — اخذ شدہ بتاریخ: 27 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ^ ا ب عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/P-V-Narasimha-Rao — بنام: P.V. Narasimha Rao — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/rao-pamulaparti-venkata-narasimha — بنام: Pamulaparti Venkata Narasimha Rao — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb120218291 — بنام: Pī. Vī. Narasiṃharāva — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ^ ا ب عنوان : Hrvatska enciklopedija — Hrvatska enciklopedija ID: https://www.enciklopedija.hr/Natuknica.aspx?ID=42950 — بنام: Rao Narasimha
- ↑ Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000015888 — بنام: Pamulaparti Venkata Narasimha Rao — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ http://news.bbc.co.uk/1/hi/world/south_asia/4120315.stm
- ↑ فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/10183989 — بنام: Narasimha Rao — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jo20211117543 — اخذ شدہ بتاریخ: 20 دسمبر 2022
- ↑ این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jo20211117543 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 مارچ 2022
- ↑ این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jo20211117543 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 نومبر 2022
- 1921ء کی پیدائشیں
- 28 جون کی پیدائشیں
- 2004ء کی وفیات
- 23 دسمبر کی وفیات
- دہلی میں وفات پانے والی شخصیات
- آندھرا پردیش سے انڈین نیشنل کانگریس کے سیاست دان
- آندھرا پردیش سے لوک سبھا کے ارکان
- آندھرا پردیش کے شعرا
- آندھرا پردیش کے وزرائے اعلیٰ
- آٹھویں لوک سبھا کے ارکان
- انڈین نیشنل کانگریس کے سیاست دان
- انڈین نیشنل کانگریس کے صدور
- انڈین نیشنل کانگریس کے وزرائے اعلیٰ
- اڑیسہ سے لوک سبھا کے ارکان
- بیسویں صدی کے بھارتی سیاست دان
- بیسویں صدی کے بھارتی شعرا
- بیسویں صدی کے بھارتی قانون دان
- بیسویں صدی کے شعرا
- بیسویں صدی کے ناول نگار
- بیسویں صدی کے ہندوستانی ناول نگار
- بھارت کے وزراء داخلہ
- بھارت کے وزرائے تعلیم
- بھارت کے وزرائے خارجہ
- بھارت کے وزرائے دفاع
- بھارت میں ریاستی جنازے
- بھارتی اسکولوں و کالجوں کے بانیان
- بھارتی مرد شعرا
- بھارتی مرد ناول نگار
- بھارتی ناول نگار
- بھارتی وزرائے اعظم
- بھارتی ہندو
- تلنگانہ کی شخصیات
- تیلگو شعرا
- چھٹی لوک سبھا کے ارکان
- دسویں لوک سبھا کے ارکان
- ساتویں لوک سبھا کے ارکان
- ضلع ناگپور کی شخصیات
- فاضل جامعہ عثمانیہ
- فاضل جامعہ ناگپور
- کریم نگر کی شخصیات
- گیارہویں لوک سبھا کے ارکان
- ممبئی یونیورسٹی کے فضلا
- مہاراشٹر سے لوک سبھا کے ارکان
- نرسمہا راؤ انتظامیہ
- نویں لوک سبھا کے ارکان
- وفیات بسبب دورہ قلب
- ہندوستانی سیاستدان
- آندھرا پردیش سے آزادی ہند کے فعالیت پسند
- بھارت کے وزرائے قانون
- ضلع وارنگل کی شخصیات
- تیلگو سیاست دان
- تلنگانہ کے شعرا
- بھارتی کابینہ کے ارکان
- بھارت رتن وصول کنندگان