Content-Length: 257721 | pFad | https://ur.wikipedia.org/wiki/9_%D8%AC%D9%88%D9%84%D8%A7%D8%A6%DB%8C

9 جولائی - آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا مندرجات کا رخ کریں

9 جولائی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
7 جولائی 8 جولائی 9 جولائی 10 جولائی 11 جولائی

واقعات

[ترمیم]
  • 1921ء کراچی میں منعقدہ خلافت کانفرنس میں محمد علی جوہر کا تاریخی خطاب [1]
  • 1948ء پاکستان کے پہلے ڈاک ٹکٹوں کا سیٹ جاری ہوا [1]
  • 1401ء: امیر تیمور نے سلطنت جلائر پر لشکرکشی کرکے اُسے ختم کر دیا اور بغداد کو تباہ و برباد کر دیا گیا۔
  • 1989ء مکہ مکرمہ میں دو بم دھماکوں میں ایک حاجی شہید اور 16زخمی ہو گئے [1]
  • 1997ء ہولی فیلڈ کا کان کاٹنے کی وجہ سے باکسر مائیک ٹائسن پر باکسنگ کھیلنے پر پابندی لگا دی گئی [1]
  • 2003ء بنگلہ دیش میں مسافروں سے بھری کشتی الٹنے سے 400افراد ڈوب گئے [1]

ولادت

[ترمیم]

وفات

[ترمیم]

تعطیلات و تہوار

[ترمیم]
  • جنوبی سوڈان کا پرچم - جنوبی سوڈان کا یوم آزادی

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ^ ا ب پ ت ٹ "آج کا دن تاریخ میں"۔ اردو ڈاٹ کو 








ApplySandwichStrip

pFad - (p)hone/(F)rame/(a)nonymizer/(d)eclutterfier!      Saves Data!


--- a PPN by Garber Painting Akron. With Image Size Reduction included!

Fetched URL: https://ur.wikipedia.org/wiki/9_%D8%AC%D9%88%D9%84%D8%A7%D8%A6%DB%8C

Alternative Proxies:

Alternative Proxy

pFad Proxy

pFad v3 Proxy

pFad v4 Proxy