Content-Length: 107121 | pFad | https://ur.wikipedia.org/wiki/%D9%BE%D8%B3%DB%8C%D9%86%DB%81

پسینہ - آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا مندرجات کا رخ کریں

پسینہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

پسینہ (sweat)، انسانی جسم سے خارج ہونے والا فاضل مادہ ہے جو مائع کی شکل میں ہوتا ہے۔ پسینہ کہلانے والا یہ مادہ مختلف مادوں کے اشتراک سے بنتا ہے، جس کا بیشتر حصہ پانی پر مشتمل ہوتا ہے، تاہم اس میں بہت سے مائع مادوں کی آمیزش ہوتی ہے، خصوصاً کلورین، یہ ممالیہ جانداروں کے جسم میں جلد کے مساموں سے بہتا ہے۔[1]

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. پیشاب و پسینہ کی جانچ" آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ jbc.org (Error: unknown archive URL)، ایچ۔ ایچ۔ موشر، جرنل برائے حیاتیاتی کیمسٹری' 16 November 1932








ApplySandwichStrip

pFad - (p)hone/(F)rame/(a)nonymizer/(d)eclutterfier!      Saves Data!


--- a PPN by Garber Painting Akron. With Image Size Reduction included!

Fetched URL: https://ur.wikipedia.org/wiki/%D9%BE%D8%B3%DB%8C%D9%86%DB%81

Alternative Proxies:

Alternative Proxy

pFad Proxy

pFad v3 Proxy

pFad v4 Proxy